1 اکتوبر، 2024، 5:17 PM

حزب اللہ کی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائلوں کی بارش

حزب اللہ کی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائلوں کی بارش

لبنان کی حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب صیہونی رجیم کے جاسوسی اڈے اور موساد ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ہم نے لبیک یا نصر اللہ کی پکار کے ساتھ تل ابیب میں غاصب رجیم کی 8200 جاسوسی یونٹ سے تعلق رکھنے والی گلیلوٹ بیس اور موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا۔ 

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تل ابیب کے خلاف خیبر میزائل آپریشن صہیونی دشمن کی جانب سے لبنان کے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں کیا گیا۔

لبنان کی حزب اللہ نے واضح کیا کہ اس کارروائی میں فادی 4 میزائل کا استعمال کیا گیا۔

News ID 1927081

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha